Saraikistan Kisay Hasal Kar Saktay Hain_SAP_ Shahid khanu _سرائیکی اتحاد پارٹی

Описание к видео Saraikistan Kisay Hasal Kar Saktay Hain_SAP_ Shahid khanu _سرائیکی اتحاد پارٹی

#sap #saraikilog #saraikistan #saraikiparty
اتحاد وہ واحد چیز ہے جو کسی بھی قوم کی کامیابی کا سبب بنتی ہے۔ اس لیے ہم سب سرائیکیوں کو ایک اتحاد قائم کرنا ہوگا اور سب مل کر سرائیکستان صوبے کی تشکیل کے لئے آواز بلند کرنا ہوگا۔
ہم نے یہ پارٹی کسی بھی ناجائز استعمال کے لیے نہیں بلکہ اپنی سرائیکی قوم کے ساتھ ہونے والے ظلم کے خلاف آواز بلند کرنے کے لیے بنائی ہے کیونکہ اسلام میں یہ واضح پیغام ہے کہ اپنا حق حاصل کرنے کے لیے آواز بلند کرو۔
انشاللہ! تمام ہم مل کر تمام علاقوں میں جلسوں کا انعقاد کریں گے اور سرائیکی قوم کے درمیان اتحاد قائم کریں گے ۔ جب ہم سب کے درمیان اتحاد قائم ہو جائے گا تو کسی کی بھی اتنی جرآت نہیں کہ وہ سرائیکستان بننے سے روک سکے۔
دوسری بات جب بھی سرائیکستان صوبے کی تشکیل کی بات ہوتی ہے تو کچھ سرائیکی قوم کے بدذات دشمن سرائیکستان کی بجائے جنوبی پنجاب بنانے کا مشورہ دیتے ہیں۔ ایسے بدذاتوں کی ہم نے مخالفت کرنی ہے جو سرائیکی قوم سے نفرت کرتے ہیں اور سرائیکستان کی تشکیل کے لئے رکاوٹ بنے ہوئے ہیں۔
Shahid khanu
03084438169
Join our WhatsApp Group..
https://chat.whatsapp.com/EmpIORAkXyx...

Комментарии

Информация по комментариям в разработке