Shaukat Khanum Hospital Peshawar | Patient Stories | Cancer Care | KP

Описание к видео Shaukat Khanum Hospital Peshawar | Patient Stories | Cancer Care | KP

2015 میں شوکت خانم ہسپتال پشاور کے افتتاح کے بعد خیبرپختونخوا سے تعلق رکھنے ولے ہزاروں مریضوں کیلئے کینسر کے علاج کا حصول کافی حد تک ممکن اورآسان ہوگیا ہے ـ ان میں سے 75 فیصد سے زائد مریضوں کا بالکل مفت علاج کیا جاتا ہے اورانہیں کینسر کے علاج کی تمام جدید سہولیات ایک ہی چھت تلے فراہم کی جاتی ہیں ـ بلا شبہ یہ سب ہمارے ڈونرز اور سپورٹرز کے فراخدلانہ تعاون کی بدولت ممکن ہوا ہے ـ
آپ بھی دل کھول کرشوکت خانم ہسپتال پشاور کیلئےعطیہ کریں تاکہ آنے والے سالوں میں ہزاروں مریض اپنے گھر سے قریب ہی کینسرکےعلاج کی ان سہولیات سے استفادہ کر سکیں ـ
زکوٰۃ وعطیات دینے کیلئے وزٹ کریں www.shaukatkhanum.org.pk/donors
گھر بیٹھے چیک یا کیش بھجوانے کیلئے 080011555 پر کال کریں یا 03000666363 پر اپنا پتہ واٹس ایپ کریں ـ
شوکت خانم ہسپتال اور متعلقہ دفاتر میں چیک یا کیش جمع کروانے کیلئے وزٹ کریں shaukatkhanum.org.pk/contact-us
اپنے عطیات کی بذریعہ بینک منتقلی کیلئے وزٹ کریں shaukatkhanum.org.pk/bank-accounts
7770 پر SMS کرکے 20 روپے عطیہ کریں

#ShaukatKhanumPeshawar #SKMCHPeshawar #HumansOfShaukatKhanum #FightingCancer #DonateToSKMCH #Charity #KP #Peshawar #SKMCH

Комментарии

Информация по комментариям в разработке