Neom: Forces 'told to kill’ to clear land for eco-city - BBC URDU

Описание к видео Neom: Forces 'told to kill’ to clear land for eco-city - BBC URDU

سعودی عرب کے ایک سابق انٹیلی جنس افسر نے بی بی سی کو بتایا ہے کہ پولیس کو بتایا گیا تھا کہ وہ سعودی عرب میں نیوم پروجیکٹ کے لیے مقامی دیہاتیوں کو گھروں سے نکالنے کے لیے مہلک طاقت کا استعمال کر سکتے ہیں۔ نیوم شہر کا منصوبہ ولی عہد محمد بن سلمان کے وژن 2030 کا حصہ ہے جس کا مقصد سعودی عرب کو ایک ماڈرن ملک میں تبدیل کرنا ہے۔ نیوم کے ایک سابق سی ای او اور ایک 100 ملین امریکی ڈالر منصوبہ، جس نے اپنا منصوبہ ختم کردیا ہے نیوم میں، اس کے سی ای او نے بھی بی بی سی سے بات کرتے ہوئے اس منصوبے پر اپنے اعتراضات بتائے۔ یہ ویڈیو بی بی سی عربی اور بی بی سی ویریفائی کی مشترکہ تحقیق پر مبنی ہے۔


#Neom #MegaCity #SaudiArab #BBCUrdu
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR

Комментарии

Информация по комментариям в разработке