برٹش پاکستانی یا برٹش مسلم

Описание к видео برٹش پاکستانی یا برٹش مسلم

برطانیہ کا شہر مانچیسٹر برطانیہ کے ان شہروں میں سے ایک ہے جہاں پاکستانیوں کی ایک بڑی تعداد آباد ہے۔ لیکن ساتھ ساتھ سمندر پار آ کر بسے ہوئے ان پاکستانی نژاد برطانوی شہریوں نے پاکستان سے رشتہ نہیں توڑا۔

Комментарии

Информация по комментариям в разработке