کیا پاکستان اور بھارت میں فضائی آلودگی انتخابات کا موضوع بن سکے گا؟

Описание к видео کیا پاکستان اور بھارت میں فضائی آلودگی انتخابات کا موضوع بن سکے گا؟

پاکستان اور بھارت کے بعض شہر ان دنوں اسموگ کی لپیٹ میں ہیں۔ آلودگی بھری یہ دھند نہ صرف لوگوں کی صحت متاثر کر رہی ہے بلکہ زمینی اور فضائی سفر میں بھی رکاوٹ پیدا کر رہی ہے۔ کیا دونوں ممالک اس مسئلے سے نمٹ سکتے ہیں اور کیا انتخابی مہم میں اس موضوع پر بات ہو رہی ہے؟ دیکھیے آج کا 'خبروں سے آگے'۔

Комментарии

Информация по комментариям в разработке