Immigration takes center stage in first presidential debate

Описание к видео Immigration takes center stage in first presidential debate

کاملا ہیرس اور ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان حال ہی میں ہونے والے مباحثے میں دونوں امیدواروں کے درمیان معیشت، ٹیرفس اور یوکرین سمیت کئی معاملات پر اختلافِ رائے سامنے آیا تھا۔ لیکن امیگریشن ایک ایسا مسئلہ تھا جس پر دونوں کی رائے بالکل ہی مختلف تھی۔ وائس آف امریکہ کی امیگریشن رپورٹر الین بیروس اس بارے میں مزید بتا رہی ہیں۔

#SCAE24

Комментарии

Информация по комментариям в разработке