Ay Rasool e Ameen || Urdu Naat || Ali husnain Asif

Описание к видео Ay Rasool e Ameen || Urdu Naat || Ali husnain Asif

اے رسولِ امیں خاتم المرسلیں ، تجھ سا کوئی نہیں تجھ سا کوئی نہیں
یہ ایسا منظوری والا کلام ہے جو ہر مقابلے میں ہر اچھا پڑھنے والے ثناء خواں کی زبان کا ورد رہا ہے ، جس خوبصورت انداز میں سرکار دوعالم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بارگاہ میں ہدیہ تبریک پیش کیا گیا ہے وہ بیان سے قاصر ہے فقط محسوس کیا جا سکتا ہے.
خوبصورت نعتیہ کلام سماعت کیجے اور بارگاہ نبوی کی کیفیت پائیے 💚
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
ہمارے اس چینل کا مقصد محبت امن اور امان کی ترویج ہے یہاں ہم محمد و آل محمد کے قصائد مناقب اور نعتیں آپ کی سماعتوں تک ارسال کریں گے آپ اچھے اور منفرد کلام سماعت کرنے کے لیے ساتھ بندھے رہیے اور ہمارے چینل کو سبسکرائب کرنا قطعاً نا بھولیے گا .
اس کے علاؤہ آپ ہمیں ہمارے فیسبک پیج Ali husnain Asif پہ بھی سن سکتے ہیں جس کا لنک آپ کو زیل میں میسر ہو گا !

https://www.facebook.com/waris51?mibe...

#Alihusnainasif #sufism #sufianakalam #Lahore #Punjabuniversity #PUlahore #naat #naatepak #Madina #husnainali
#Alihusnainasifofficial #fyp #foryou #trendings

Комментарии

Информация по комментариям в разработке