Partition: Brothers from India and Pakistan who met after 74 years - BBC URDU

Описание к видео Partition: Brothers from India and Pakistan who met after 74 years - BBC URDU

چوہتر سال کی جدائی کے بعد بھائی کو گلے لگانا کیسا لگتا ہے؟ 🇮🇳🇵🇰
یہ کوئی محمد حبیب اور محمد صدیق کے دل سے پوچھے جو ہندوستان کے بٹوارے کے وقت جدا ہوئے اور پھر کئی دہائیوں تک ایک دوسرے سے نہ مل سکے۔
اب ان کی ملاقات کیسے ہوئی۔ اس ویڈیو میں دیکھیے۔

رپورٹ: محمد زبیر، رویندر سنگھ رابن
فلمنگ: وقاص انور
ایڈیٹنگ: فرقان الٰہی

#Partition #Pakistan #India
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR

Комментарии

Информация по комментариям в разработке