پاکستانی خاتون کی اسٹارٹ اپ کمپنی کے لیے 50 ہزار یورو انعام | DW Urdu

Описание к видео پاکستانی خاتون کی اسٹارٹ اپ کمپنی کے لیے 50 ہزار یورو انعام | DW Urdu

جرمنی میں ’میشکاپیڈ‘ نامی اسٹارٹ اپ کمپنی کی شریک بانی نورین محمود نے معروف جرمن ادارے ماکس پلانک سوسائٹی کا پچاس ہزارو یورو کا ’فاؤنڈر پرائز‘ جیت لیا ہے۔ جرمن شہر ٹیوبنگن میں واقع یہ ٹیکنالوجی اسٹارٹ اپ ’میٹا کامرس‘ کے لیے ’انسانوں کے اواتار‘ تیار کرنے کی سہولت فراہم کرتی ہے۔ مزید تفصیلات برلن سے عرفان آفتاب کی رپورٹ میں۔
-----
Subscribe: https://www.youtube.com/dwurdu?sub_co...
dw.com/urdu
facebook.com/dw.urdu
#DWUrdu

Комментарии

Информация по комментариям в разработке