Ye Ali as Hai | 13 Rajab Manqabat 2024 | Shahid Ali Shahid | Manqabat Mola Ali as | Ya Ali as

Описание к видео Ye Ali as Hai | 13 Rajab Manqabat 2024 | Shahid Ali Shahid | Manqabat Mola Ali as | Ya Ali as

ll بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم l
l اللهم عجل لوليك الفرج

𝗬𝗲 𝗔𝗹𝗶 𝗮𝘀 𝗛𝗮𝗶 𝗬𝗲 𝗔𝗹𝗶 𝗮𝘀 𝗛𝗮𝗶 | 𝟭𝟯 𝗥𝗮𝗷𝗮𝗯 𝗠𝗮𝗻𝗾𝗮𝗯𝗮𝘁 𝗠𝗼𝗹𝗮 𝗔𝗹𝗶 𝗮𝘀 | 𝗦𝗵𝗮𝗵𝗶𝗱 𝗔𝗹𝗶 𝗦𝗵𝗮𝗵𝗶𝗱 | 𝗠𝗮𝗻𝗾𝗮𝗯𝗮𝘁 𝟮𝟬𝟮𝟰

𝙑𝙄𝘿𝙀𝙊 𝙄𝙉𝙁𝙊:
==============================================
𝗦𝗽𝗲𝗰𝗶𝗮𝗹 𝗧𝗵𝗮𝗻𝗸𝘀 | 𝗜𝗠𝗔𝗠-𝗘-𝗭𝗔𝗠𝗔𝗡𝗔 𝗮𝘀
𝘙𝘦𝘤𝘪𝘵𝘦𝘳 | 𝘚𝘩𝘢𝘩𝘪𝘥 𝘈𝘭𝘪 𝘚𝘩𝘢𝘩𝘪𝘥
𝘗𝘰𝘦𝘵𝘳𝘺 & 𝘊𝘰𝘮𝘱𝘰𝘴𝘪𝘵𝘪𝘰𝘯 | 𝘚𝘺𝘦𝘥 𝘈𝘣𝘶𝘻𝘢𝘳 𝘏𝘢𝘴𝘯𝘢𝘪𝘯
𝘈𝘶𝘥𝘪𝘰 | 𝘙𝘞𝘋𝘚
𝘝𝘪𝘥𝘦𝘰 | 𝘚𝘙𝘚 𝘗𝘳𝘰𝘥𝘶𝘤𝘵𝘪𝘰𝘯
𝘌𝘥𝘪𝘵 | 𝘏𝘢𝘪𝘥𝘢𝘳-𝘦-𝘒𝘢𝘳𝘢𝘳
𝘊𝘩𝘰𝘳𝘶𝘴 | 𝘛𝘢𝘳𝘪𝘲 𝘗𝘶𝘳𝘬𝘪𝘴𝘵𝘢𝘯𝘪, 𝘉𝘢𝘴𝘩𝘢𝘳𝘢𝘵 𝘉𝘢𝘭𝘵𝘪𝘴𝘵𝘢𝘯𝘪, 𝘈𝘣𝘣𝘢𝘴 𝘒𝘢𝘳𝘣𝘢𝘭𝘢𝘪, 𝘚𝘢𝘭𝘢𝘩𝘶𝘥𝘥𝘪𝘯 𝘠𝘢𝘬𝘵𝘢
𝘎𝘳𝘢𝘱𝘩𝘪𝘤𝘴 | 𝘚𝘩𝘰𝘢𝘪𝘣'𝘴 𝘊𝘳𝘦𝘢𝘵𝘪𝘷𝘦𝘴 - 𝘈𝘭𝘪 𝘏𝘢𝘪𝘥𝘦𝘳 𝘎𝘳𝘢𝘱𝘩𝘪𝘤𝘴
==============================================
#yealihai #manqabat #shahidalishahid #newmanqabat #molaalimanqabat #13rajabmanqabat #qasida

Manqabat 2023 Ali as Ate Hain    • Ali a.s Atte Hain | Shahid Ali Shahid...  
Manqabat 2022 Ya Ali as Haider Madad    • 13 Rajab Manqanat 2022 | Ya Ali Haide...  

𝙁𝙤𝙡𝙡𝙤𝙬 𝙪𝙨 𝙤𝙣 𝙨𝙤𝙘𝙞𝙖𝙡 𝙈𝙚𝙙𝙞𝙖 𝘾𝙝𝙖𝙣𝙣𝙚𝙡𝙨!
𝙎𝙝𝙖𝙝𝙞𝙙 𝘼𝙡𝙞 𝙎𝙝𝙖𝙝𝙞𝙙 ☆ Official 𝗬𝗢𝗨𝗧𝗨𝗕𝗘 Channel:    / shahidalishahidbaltistani  
𝙎𝙝𝙖𝙝𝙞𝙙 𝘼𝙡𝙞 𝙎𝙝𝙖𝙝𝙞𝙙 ☆ Official 𝗙𝗔𝗖𝗘𝗕𝗢𝗢𝗞 Page:   / shahidalishahid.official  
𝙎𝙝𝙖𝙝𝙞𝙙 𝘼𝙡𝙞 𝙎𝙝𝙖𝙝𝙞𝙙 ☆ Official 𝗜𝗡𝗦𝗧𝗔𝗚𝗥𝗔𝗠 ID:
  / shahidalishahidbaltistani  
𝙎𝙝𝙖𝙝𝙞𝙙 𝘼𝙡𝙞 𝙎𝙝𝙖𝙝𝙞𝙙 ☆ Official 𝗦𝗢𝗨𝗡𝗗𝗖𝗟𝗢𝗨𝗗 Side:
  / shahidalishahidofficial  
𝙎𝙝𝙖𝙝𝙞𝙙 𝘼𝙡𝙞 𝙎𝙝𝙖𝙝𝙞𝙙 ☆ Official 𝗧𝗘𝗟𝗘𝗚𝗥𝗔𝗠 Group:
https://t.me/ShahidAliShahidofficial
𝙎𝙝𝙖𝙝𝙞𝙙 𝘼𝙡𝙞 𝙎𝙝𝙖𝙝𝙞𝙙 ☆ Official 𝗪𝗛𝗔𝗧𝗦𝗨𝗣 Channel:
https://whatsapp.com/channel/0029VaDO...
𝙎𝙝𝙖𝙝𝙞𝙙 𝘼𝙡𝙞 𝙎𝙝𝙖𝙝𝙞𝙙 ☆ Official 𝗧𝗜𝗞𝗧𝗢𝗞 ID:
tiktok.com/@shahidalishahidofficial

🅻🆈🆁🅸🅲🆂

پہنچے بہشت تیرے وفادار یا علیؑ
فی النّار ہو گئے تیرے غدّار یا علیؑ

مطلعِ ایمان - علیؑ
چشمہء ایقان - علیؑ
منبرِ عرفان - علیؑ
کعبہء وجدان - علیؑ
مرضیِ یزدان

پہچان لو اِس کو یہ ولی ابنِ ولی ہے
اے عقل کے اندھو یہ علیؑ ہے یہ علیؑ ہے
یہ علیؑ ہے یہ علیؑ ہے
یہ علیؑ ہے یہ علیؑ ہے

یہ اوجِ سیادت ہے وہ معراجِ سعادت
کعبے میں ولادت ہے تو مسجد میں شہادت
الحمد سے والنّاس تلک جس کی ثنا ہے
وہ عالِمِ اسرارِ خفی ، نقطہء با ہے

علیؑ وجہہِ خدا ہے
علیؑ نورِ ہدیٰ ہے
علیؑ شمسِ ضحیٰ ہے
علیؑ بدرِ دجیٰ ہے
علیؑ کیفِ ورا ہے

پہچان لو اِس کو یہ ولی ابنِ ولی ہے
اے عقل کے اندھو یہ علیؑ ہے یہ علیؑ ہے
یہ علیؑ ہے یہ علیؑ ہے
یہ علیؑ ہے یہ علیؑ ہے

ہر ذہن کے گلشن میں مہکتا ہے یہی نام
ہر فکر کے آنگن میں چہکتا ہے یہی نام
یہ نام ازل سے ہے میرے عشق کا عنوان
سینے میں دھڑکتا ہُوا نزدیکِ رگِ جان

علیؑ چہرہء سبحان
علیؑ لہجہء یزدان
علیؑ لوح و قلمدان
علیؑ آیت و برہان
علیؑ بولتا قرآن

پہچان لو اِس کو یہ ولی ابنِ ولی ہے
اے عقل کے اندھو یہ علیؑ ہے یہ علیؑ ہے
یہ علیؑ ہے یہ علیؑ ہے
یہ علیؑ ہے یہ علیؑ ہے

یہ نام ہے ایمان کی فصلوں میں لہکتا
یہ نام ہے انسان کی نسلوں میں مہکتا
یہ نام ہے مومن کے لیے کشتیِ ایمان
اور بہرِ منافق ہے یہی نوحؑ کا طوفان

علیؑ درد کا درمان
علیؑ روح کا پیمان
علیؑ قلب کا ارمان
علیؑ عشق کا عنوان
علیؑ خلق کا سلطان

پہچان لو اِس کو یہ ولی ابنِ ولی ہے
اے عقل کے اندھو یہ علیؑ ہے یہ علیؑ ہے
یہ علیؑ ہے یہ علیؑ ہے
یہ علیؑ ہے یہ علیؑ ہے

پیرو جو نہیں سیرتِ سرکارِ ولی کا
خود کو نہ کہے ماننے والا وہ علیؑ کا
ہرگز نہ کبھی دور شریعت سے رہیں ہم
ہم اُس کے ہیں قائل کہ ہے جو دینِ مجسّم

علیؑ نبیوںؑ کا یاور
علیؑ ولیوں کا رہبر
علیؑ صاحبِ منبر
علیؑ شافعِ محشر
علیؑ نفسِ پیمبرؐ

پہچان لو اِس کو یہ ولی ابنِ ولی ہے
اے عقل کے اندھو یہ علیؑ ہے یہ علیؑ ہے
یہ علیؑ ہے یہ علیؑ ہے
یہ علیؑ ہے یہ علیؑ ہے

اے شاہِ عرب شاہِ عجم صاحبِ توقیر
اے روح و دل و جانِ اذاں نعرہء تکبیر
اے دید و دلم لوح و قلم دینِ مسلّم
اے محرم و احرامِ حرم مردِ مکرّم

علیؑ نورِ مجسّم
علیؑ آیتِ محکم
علیؑ اعلَمِ عالٙم
علیؑ آدمِ آدمؑ
علیؑ وارثِ خاتمؐ

پہچان لو اِس کو یہ ولی ابنِ ولی ہے
اے عقل کے اندھو یہ علیؑ ہے یہ علیؑ ہے
یہ علیؑ ہے یہ علیؑ ہے
یہ علیؑ ہے یہ علیؑ ہے

Copyright is strictly prohibited ⓒ.
Copyright prohibited ⓒ - ShahidAliShahid

Комментарии

Информация по комментариям в разработке