ہم اداروں سے تصادم نہیں چاہتے: مولانا فضل الرحمان

Описание к видео ہم اداروں سے تصادم نہیں چاہتے: مولانا فضل الرحمان

جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ اُن کے کارکن ملکی اداروں سے تصادم کے حق میں نہیں، لیکن وہ چاہتے ہیں کہ حکومت انتخابات میں دھاندلی کی تحقیقات کے لیے کیا گیا وعدہ پورا کرے۔ انھوں نے کہا کہ سیاسی اختلافات کی بنا پر قومیت منسوخ کرنا مضحکہ خیز ہے۔مکمل انٹرویو دیکھئے۔
Originally published at - https://www.urduvoa.com/a/pakistan-su...

Комментарии

Информация по комментариям в разработке