شبِ برات کی فضیلت ۔

Описание к видео شبِ برات کی فضیلت ۔

حضرت علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ جب نصف شعبان کی رات آئے تو اس رات کو قیام کرو اور دن کو روزہ رکھو ۔ اس رات اللہ تعالیٰ سورج کے غروب ہوتے ہی پہلے آسمان پر نزول فرما لیتا ہے اور صبح صادق طلوع ہونے تک کہتا رہتا ہے : کیا کوئی مجھ سے بخشش مانگنے والا ہے کہ میں اسے معاف کر دوں ؟ کیا کوئی رزق طلب کرنے والا ہے کہ اسے رزق دوں ؟ کیا کوئی ( کسی بیماری یا مصیبت میں ) ) مبتلا ہے کہ میں اسے عافیت عطا فرما دوں ؟‘‘

Sunfan Ibn e Majah#1388
اقامت صلاۃ اور اس کے سنن و آداب اور احکام و مسائل

Status: ضعیف

www.theislam360.com

Комментарии

Информация по комментариям в разработке