علماء کے لیے خاص چند علمی مضامین حضرت مولانا مفتی سعید احمد صاحب پالن پوری

Описание к видео علماء کے لیے خاص چند علمی مضامین حضرت مولانا مفتی سعید احمد صاحب پالن پوری

حضرت مولانا مفتی سعید احمد صاحب پالنپوری دامت برکاتہم کا عیدالفطر کے دن لندن میں کیا گیا خطاب۔۔
جس میں بہت سے پیچیدہ مسائل کا حل حضرت نے سہل اور آسان انداز میں پیش فرمایا ....

(۱) چاند کی رؤیت کا مسئلہ

(۲) نماز کے وقت مصلیان اور امام کو کب کھڑا ہونا چاہئیے

(۳) سعودی عرب کے رؤیت کی حقیقت

(۴) عید کی نماز کے بعد دعا کا مسئلہ

(۵) اجتماعی دعا کتنی ہونی چاہئیے اور کیسے ہونی چاہئیے

(۶) عید کی نماز کے بعد دعا اور عیدین تکبیرات زوائد کا استنباط قرآن کی آیت سے

(۷) اختلاف ختم کرنا ہو تو کیا طریقہ ہے

(۸) امام صفیں کب درست کروائے

(۹) مسلمانوں کی پستی کی تین وجوہات

(۱۰) عیدین میں معانقہ کب اور کہاں کرنا چاہئیے

نوٹ :- بہت جامع بیان ہے۔ خصوصاََ طبقۂِ اہلِ علم کو وقت نکال کر ضرور سماعت کرنا چاہیے

I am Mohsin Nandoliya Wellcome to my channel Mesage of truth

Watch my Video till the end
My channel Subscribe & like Coment

Gmail [email protected]

Комментарии

Информация по комментариям в разработке