Village of spies in India - BBC URDU

Описание к видео Village of spies in India - BBC URDU

انڈیا میں ایک ایسا گاؤں ہے جسے ’جاسوسوں کا گاؤں‘ کہا جاتا ہے، اور ڈینیئل مسیح کا تعلق اسی گاؤں سے ہے، اور ڈینیئل کے مطابق ان کے گاؤں کے کئی افراد معاوضے کے عوض پاکستان جا کر انڈیا کے لیے جاسوسی کرتے رہے ہیں۔ لیکن یہ جاسوس اپنی حکومت سے ناراض ہیں۔
ویڈیو: نیاز فاروقی، تپس ملک

#India #spies #pakistani #bbcurdu
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR

Комментарии

Информация по комментариям в разработке