Sarpanch farm House Miani//Dam Dam Hussain Mola Husnain//Rafaqt Khan qawal//

Описание к видео Sarpanch farm House Miani//Dam Dam Hussain Mola Husnain//Rafaqt Khan qawal//

سالانہ عرس مبارک (بمقام آستانہ عالیہ غوثیہ گیلانیہ چک ر۔ب 247 میانی شریف فیصل آباد ) میں ہر سال 10 اور 11 اکتوبر کو منعقد کیا جاتا ہے۔

عرس مبارک حضرت بابا جی مخروم سید محمد علی شاہ گیلانی قادری نوشاہی اور مجمع البحرین،قبلہ و کعبہ،پیر کامل،غریب پرور حضرت پیر سید فتح محمّد شاہ گیلانی قادری نوشاہی چشتی حیدری کی یاد میں ہر سال منایا جاتا ہے ۔

(سجادہ نشین دربار عالیہ غوثیہ گیلانیہ )
"حضرت پیر سید محسن علی شاہ گیلانی قادری نوشاہی "

اس سال 2022 میں حضرت سید فتح محمد شاہ گیلانی قادری نوشاہی اور حضرت مخدوم سید محمد علی شاہ گیلانی قادری نوشاہی کا 119th (ایک سو انیسواں)عرس مبارک منعقد کیا گیا ہے ۔

سید عابد حسین گیلانی قادری نوشاہی اور سید اشفاق الحسن گیلانی قادری نوشاہی عرس مبارک کے "زیر سرپرست" تھے ۔

☆  10 اکتوبر بروز پیر 2022
● قرآن خوانی بعد از نماز فجر
● ختم شریف و چادر پوشی
● لنگر بعد از نماز مغرب
● محفلِ سماع بعد از نماز عشاء
اس سال محفل سماع میں استاد نذیر اعجاز فریدی (پاکپتن شریف) اور استاد سرمد اختر شریف صابر حسین قوال ( اروپ والے ) نے زبردست انداز میں قوالیاں پیش کیں ۔

ہر سال کی طرح اس سال بھی کبڈی اور نیزہ بازی کے میچ خصوصی طور پر منعقد کیے گئے ۔
کبڈی میچ بعد از نماز عصر 7 اور 8 اکتوبر 2022 بروز ہفتہ اور جمعہ کو منعقد ہوا جبکہ نیزہ بازی 5 اکتوبر بروز بدھ منعقد کیا گیا ۔
(کبڈی میچ اور نیزہ بازی میں ہر سال کی طرح اس سال بھی انٹرنیشنل ٹیموں نے حصہ لیا )

Video by : Qurban Studio
Location : Chak 247 RB miani Faisalbad

Kindly Subscribe our Youtube channel to get more videos :
   / @safetgilani  

Follow us on Facebook page and don't forget to like this page :
  / safeetgillani  

Комментарии

Информация по комментариям в разработке