Elections in India: How Electronic Voting Machines Work?

Описание к видео Elections in India: How Electronic Voting Machines Work?

بھارت میں الیکشنز بیلٹ پیپر کے ذریعے نہیں بلکہ الیکٹرانک ووٹنگ مشین سے ہوتے ہیں۔ یہ مشین کیسے کام کرتی ہے؟ کتنی محفوظ اور کامیاب ہے اور اس کے ذریعے ووٹنگ کا پراسس کیسے ہوتا ہے؟ جانیے نئی دہلی سے سُمت پانڈے کے اس ایکسپلینر میں۔

نوٹ: یہ ویڈیو پہلی بار فروری 2022 میں وائس آف امریکہ کی ویب سائٹ پر شائع ہوئی تھی۔

Комментарии

Информация по комментариям в разработке