Karachi: The Christian scouts in Ashura processions - BBC URDU

Описание к видео Karachi: The Christian scouts in Ashura processions - BBC URDU

پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں مرکزی ماتمی جلوس کے اول دستے کے فرائض غیر مسلح سکاؤٹس سرانجام دیتے ہیں۔ ان میں ایک گروپ مسیحی سکاؤٹس کا بھی ہے جو جان ہتھیلی پر رکھ کر رضاکارانہ طور پر اس کا حصہ بنتا ہے ۔ کراچی سے ریاض سہیل اور محمد نبیل کی رپورٹ

CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR

Комментарии

Информация по комментариям в разработке