😱Maulana Abdul Aleem Farooqi Sahab Janaza 😱

Описание к видео 😱Maulana Abdul Aleem Farooqi Sahab Janaza 😱

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ دوستوں
امید ہے کہ اپ حضرات خیریت سے ہوں گے
بے حد افسوس کے ساتھ یہ اطلاع دی جاتی ہے کہ ہندوستان کے مشہور و معروف عالم دین مولانا عبدالعلیم فاروقی صاحب رحمتہ اللہ علیہ اس دار فانی سے الوداع کہہ گئے اور ہم سب کو یتیم کر گئے یہ امت کے لئے بہت خسارے کی بات ہے
دوا کریں اللہ حضرت کی بال بال مغفرت فرمائے جنت الفردوس میں اعلی سے اعلی مقام عطا فرمائے قبر کی منزل کو اسان فرمائے امین یا رب العالمین 😔🥺🥺😥

Комментарии

Информация по комментариям в разработке