Admission in Govt Universities with Low Marks in Inter :: 7 Technics for Admission in Top-Ranked Uni

Описание к видео Admission in Govt Universities with Low Marks in Inter :: 7 Technics for Admission in Top-Ranked Uni

Every year, thousands of students do not manage to get good marks in Intermediate (FA/FSc). With low percentage in Intermediate, these students find it difficult to get admission in top-ranked government sector universities of Pakistan. This video provides 7 best technics to successfully secure admission in public sector universities despite obtaining mediocre or below average marks.
After detailed research, we are presenting the best methods for students to get admission in suitable degree programs in various public sector universities across Pakistan. This video discusses the following points:
Low Merit Programs of Top Govt Universities
Evening/Replica Seats on Self Finance Basis
Reserved Seats in Undergraduate Programs
Sub-Campus and Affiliated Institutes of Govt Universities
Weightages of Entry Tests in Universities Admission
7 Top Govt Universities which give admission to low marks students i.e. 45% to 75%
By M. Zahid Iqbal (PakEduCareer)
#UniversityAdmission #LowMeritPrograms #CareerCounseling
__________________________________________
انٹری ٹیسٹ کی تیاری کرنے والے طلبہ کے لیے خوشخبری! ایم ڈی کیٹ (MDCAT) اور NUMS کی بہترین تیاری کے لیے PreMed.PK کی طرف سے شاندار آفر!
18000+ ایم سی کیوز(MCQs) اور 70 سے زائد مختلف انٹری ٹیسٹ کے پاسٹ پیپرز، پریکٹس ٹیسٹ اور تمام سوالات کی explanation سے MDCAT اور NUMS کی زبردست تیاری کریں۔ آغا خان یونیورسٹی اور Dow یونیورسٹی کے MBBS ڈاکٹرز کی بہترین کوشش سے طلبہ انتہائی کم قیمت میں انٹری ٹیسٹ کے دن تک ویب سائٹ سے مکمل تیاری اور رہنمائی حاصل کرسکتے ہیں۔
مکمل سیشن کی قیمت صرف 1000 روپے! اور PakEduCareer کی طرف سے پرومو کوڈ PAKEDU لگانے سے 200 روپے کا ڈسکاؤنٹ حاصل کریں اور صرف 800 روپے میں MDCAT اور NUMS (بائیولوجی، کیمسٹری، فزکس، انگلش اور لوجیکل ریزننگ) کی بہترین تیاری کریں۔
ویب سائٹ: https://premed.pk
اپنے نام، ای-میل، فون نمبر اور پاس ورڈ سیٹ کرکے sign up کریں اور مفت میں 1500 MCQs اور 5 پاسٹ پیپرز حاصل کریں۔ اور تسلی کرنے کے بعد ویب سائٹ پہ Plans کو سلیکٹ کریں اور ایزی پیسہ، جازکیش یا بینک اکاؤنٹ میں رقم منتقلی کے بعد سکرین شاٹ اپلوڈ کریں اور مکمل آن لائن access حاصل کریں۔
تفصیلی ویڈیو:    • Big News! MDCAT Question Bank of 1800...  
__________________________________________
طلبہ، والدین اور اساتذہ کی تعلیمی رہنمائی کے لیے PakEduCareer کی طرف سے شاندار پیشکش! صرف 300 روپے میں ہمارا پروفیشنل وٹس ایپ گروپ جوائن کریں اور پورے سال کے لیے پاکستان کی تمام یونیورسٹیز، انسٹیٹیوٹس اور میڈیکل کالجز کے داخلوں، تمام انٹری ٹیسٹ، سکالرشپس، بورڈ امتحانات، آرمی/نیوی/ائیر فورس جوائننگ پروگرامز، اناؤنسمنٹس، نوٹیفیکیشنز اور تعلیمی نیوزحاصل کریں۔ 3000+ طلبہ پروفیشنل وٹس ایپ گروپ جوائن کرچکے ہیں۔ اپنی ریسرچ ٹیم کے ساتھ روزانہ درجنوں ویب سائٹس اور دیگر ذرائع سے معلومات اکٹھی کرکے گروپ ممبرز کے ساتھ شئیر کی جاتی ہے۔ اس سروس کی قیمت ایک سال کی صرف 300 روپے (جوکہ ماہانہ 25 روپے بنتی ہے) رکھی گئی تاکہ کوئی بھی اسے آسانی سے جوائن کر سکے۔ تھوڑی سی انوسٹمنٹ سے بہت سا فائدہ اٹھائیں!
وٹس ایپ گروپ جوائن کرنے کا طریقہ
◼️ صرف 300 روپے ایزی پیسہ کے اس نمبر 03217937385 (زاہد اقبال) پر بھیجیں.
◼️ یا آپ جازکیش سے Till ID کے ذریعے آسانی سے رقم بھیج سکتے ہیں۔ جازکیش ایپ اوپن کرکے نیچے Scan QR کی آپشن منتخب کریں اور Enter Till ID میں 00292956 لکھ کر رقم منتقل کر دیں۔
◼️ یا اپنے موبائل سے #10*786* ملائیں اور(Till ID) 00292956 لکھ کر رقم بھیج دیں۔
◼️ یا میزان بینک کے اکاؤنٹ نمبر (M. Akbar) 04100104980593 میں 300 روپے کی رقم جمع کروائیں۔
◼️ بیرون ملک افراد کے لیے IBAN نمبر PK27MEZN0004100104980593
۔ 03217937385 اس نمبر پہ اپنا نام، موبائل نمبر اور رقم منتقلی کا ثبوت یعنی تصویر یا سکرین شاٹ بھیجیں۔
جس کے بعد آپکو گروپ میں شامل کر دیا جاۓ گا اور آپ تمام خبریں موصول کرنا شروع کر دیں گے۔
__________________________________________

Комментарии

Информация по комментариям в разработке