#Hinave

Описание к видео #Hinave

Urdu Novel: Hinave
Writer: Noor Rajpoot
All Urdu Novels
Hinave Description:
Hinave is a Urdu Romantic Novel, Hinave is a Hate And Intense Love based Urdu Novel, Hinave is a Army based Urdu Novel, Hinave is a Lawyer urdu novel, Hinave is a Revenge Based Urdu Novel, Hinave is a Police Based Urdu Novel, Hinave is a Rude Cousin Hero based urdu novel, Hinave is a very interesting urdu novel by Noor Rajpoot.
Sneak Peak of Hinave by Noor Rajpoot.
کس کا خیال کونسی منزل نظر میں ہے
صدیاں گزر گٸیں، زمانہ سفر میں ہے۔۔
چہرے پر برہمی ہے،تبسم نظر میں ہے
اب کیا کمی تباہی قلب و جگر میں ہے۔۔
تسليم حسن دوست معصومیاں مگر
شامل تو کوٸی فتنہ شام و سحر میں ہے۔۔
یارب! وفاۓ عُذر محبت کی خیر ہو
نازک سا اعتراف آج بھی اس نظر میں ہے۔۔
سمجھے تھے دور تجھ سے نکل جاٸیں گے کہیں
دیکھا تو ہر مقام تیری راہ گزر میں ہے۔۔
کاریگزان شعر سے پوچھے کوٸی جگر
سب کچھ تو ہے،مگر یہ کمی کیوں اثر میں ہے۔۔!!
ریستوران کے دروازے کہ باہر خان نے خضر اور حناوے کو ایک ساتھ جاتے دیکھا اور پھر ایک درد اور افسوس کی لہر اسکے جسم میں پھیل گئی تھی۔۔ وہ جانتا تھا آج پھر اس کا مالک بن پانی کی مچھلی جیسے تڑپنے والا تھا #urdustories #urdunovel #books

Комментарии

Информация по комментариям в разработке