Cow Shed Standing Area Bunker..۔ گائے شڈ میں جانوروں کے لئے بنکر کیسے بنائے جاتے ہیں

Описание к видео Cow Shed Standing Area Bunker..۔ گائے شڈ میں جانوروں کے لئے بنکر کیسے بنائے جاتے ہیں

Cow Shed Standing Area Bunker..۔ گائے شڈ میں جانوروں کے لئے بنکر کیسے بنائے جاتے ہیں.

السلام علیکم دوستوں میں ہوں انجینئر مرزا امنان.
اپنے YouTube چینل پر میں اپ کو خوش امدید کہتا ہوں دوستوں کنسٹرکشن کے حوالے سے میں کوشش کرتا ہوں کہ اپنے دوستوں تک اسان الفاظ میں کنسٹرکشن کو ایکسپلین کر سکوں تاکہ عام ادمی جو کنسٹرکشن کو نہیں جانتا وہ بھی میری ویڈیو سے کچھ فائدہ حاصل کر سکیں.
اس کے ساتھ ساتھ میں کوشش کرتا ہوں کہ جو دوست مجھ سے واتساپ یا کمنٹس کے ذریعے رابطہ کرتے ہیں میں ان کو اچھے طریقے سے گائیڈ کر سکوں.
گائے شیڈ کے حوالے سے میرے چینل پر 6 سے 7 ویڈیوز اپلوڈ کی گئی ہیں جو لوگ گائے شیڈ بنوانا چاہتے ہیں۔ وہ ان ویڈیو سے فائدہ حاصل کر سکے اور ان کو اس کے بارے میں اچھا نالج مل سکے۔
مزید ویڈیوز کے لیے چینل کو سبسکرائب کریں لائک کریں اور شیئر کریں اپ کا مشکور مرزا منان۔
گائے شیڈ کنسٹرکشن
گائے شیڈ فیبریکیشن ورک
#cowfarm #cowshed#Cowfarming#cowshedconstruction#europecowshed

Contact.03238158455
whatsapp.03064819496

Комментарии

Информация по комментариям в разработке