اب عمر کی نقدی ختم ہوئی ۔ ابنِ انشأ Ab Umr Ki Naqdi-

Описание к видео اب عمر کی نقدی ختم ہوئی ۔ ابنِ انشأ Ab Umr Ki Naqdi-

Welcome to our channel! In this captivating video, we embark on a delightful journey, delving into the mesmerizing world of Urdu poetry. Titled "Ab Umr Ki Naqdi Khatam Hui,(اب عمر کی نقدی ختم ہوئی)" we invite you to join us as we unravel the wonders and richness of one of the most enchanting forms of literary expression.

Prepare to be enchanted by the lyrical verses and captivating imagery that Urdu poetry has to offer. As we delve into its depths, we showcase the profound emotions, cultural significance, and timeless beauty that lie within every verse.

Urdu poetry and Hindi poetry, originating from the Indian subcontinent, holds a cherished place in the hearts of millions worldwide. Its elegance, grace, and ability to evoke emotions make it a treasure trove of artistic expression. With this video, we aim to pay homage to this cherished art form, taking you on a poetic voyage that transcends time and borders.

From the ghazals of Mirza Ghalib and Meer to the nazms of Allama Iqbal and Faiz Ahmed Faiz, from Gulzar, Ifitkhar Arif, Ahmed Faraz to Parveen Shakir, we bring you a compilation of masterpieces that highlight the diverse nuances and vibrant imagery that Urdu poetry encompasses. Through this exploration, we aim to ignite your passion for literature, fostering a deep appreciation for the intricacies underlying every beautifully crafted verse.

Whether you are a scholar of Urdu literature or a newcomer to its allure, this video promises to offer a rich tapestry of emotions, cultural insights, and timeless verses that will leave you wanting more. Immerse yourself in the enchanting world of Urdu poetry as we present to you this ode to its beauty and significance.

To stay connected with our channel and continue exploring the profound realm of Urdu poetry, don't forget to hit the subscribe button and click the notification bell. Also, drop a comment below to let us know your favorite Urdu poet or any special requests for future videos.

Thank you for joining us on this poetic expedition! Let the enchantment of Urdu poetry begin!

For more engaging content and videos exploring various dimensions of art, literature, and culture, visit our channel and join our vibrant community.

اب عمر کی نقدی ختم ہوئی
‏اب ہم کو ا دھار کی حاجت ہے
‏ہے کوئی جو ساہو کار بنے
‏ہے کوئی جو دیون ہار بنے
‏کچھ سال ،مہینے، دن لوگو
‏پر سود بیاج کے بن لوگو
‏ہاں اپنی جا ں کے خزانے سے
‏ہاں عمر کے توشہ خانے سے
‏کیا کوئی بھی ساہو کار نہیں؟
‏کیا کوئی بھی دیون ہار نہیں؟
‏جب نام ادھار کا آیا ہے
‏کیوں سب نے سر کو جھکایا ہے
‏کچھ کام ہمیں نپٹانے ہیں
‏جنہیں جاننے والے جانے ہیں
‏کچھ پیار دلار کے دھندے ہیں
‏کچھ جگ کے دوسرے پھندے ہیں
‏ہم مانگتے نہیں ہزا ر برس
‏دس پانچ برس دو چار برس
‏ہاں ،سود بیا ج بھی دے لیں گے
‏ہاں اور خرا ج بھی دے لیں گے
‏آسان بنے، دشوار بنے
‏پر کوئی تو دیون ہار بنے
‏تم کون ہو تمہارا نام کیا ہے
‏کچھ ہم سے تم کو کام کیا ہے
‏کیوں ا س مجمع میں آئی ہو
‏کچھ مانگتی ہو ؟ کچھ لاتی ہو
‏یہ کاروبار کی باتیں ہیں
‏یہ نقد ادھار کی باتیں ہیں
‏ہم بیٹھے ہیں کشکول لیے
‏سب عمر کی نقدی ختم کیے
‏گر شعر کے رشتے آئی ہو
‏تب سمجھو جلد جدائی ہو
‏اب گیت گیا سنگیت گیا
‏ہاں شعر کا موسم بیت گیا
‏اب پت جھڑ آئی پات گریں
‏کچھ صبح گریں، کچھ را ت گریں
‏یہ اپنے یار پرانے ہیں
‏اک عمر سے ہم کو جانے ہیں
‏ان سب کے پاس ہے مال بہت
‏ہاں عمر کے ماہ و سال بہت
‏ان سب کو ہم نے بلایا ہے
‏اور جھولی کو پھیلایا ہے
‏تم جاؤ ا ن سے بات کریں
‏ہم تم سے نا ملاقات کریں
‏کیا پانچ برس ؟
‏کیا عمر ا پنی کے پانچ برس ؟
‏تم جا ن کی تھیلی لائی ہو ؟
‏کیا پاگل ہو ؟ سو دائی ہو ؟
‏جب عمر کا آ خر آتا ہے
‏ہر دن صدیاں بن جاتا ہے
‏جینے کی ہوس نرالی ہے
‏ہے کون جو ا س سے خالی ہے
‏کیا موت سے پہلے مرنا ہے؟
‏تم کو تو بہت کچھ کرنا ہے
‏پھر تم ہو ہماری کون بھلا
‏ہاں تم سے ہمارا رشتہ کیا ہے
‏کیا سود بیاج کا لالچ ہے ؟
‏کسی اور خراج کا لالچ ہے ؟
‏تم سوہنی ہو ، من موہنی ہو ؛
‏تم جا کر پوری عمر جیو
‏یہ پانچ برس، یہ چار برس
‏چھن جائیں تو لگیں ہزار برس
‏سب دوست گئے سب یار گئے
‏تھے جتنے ساہو کار ، گئے
‏بس ایک یہ ناری بیٹھی ہے
‏یہ کون ہے ؟ کیا ہے ؟ کیسی ہے ؟
‏ہاں عمر ہمیں درکار بھی ہے ؟
‏ہاں جینے سے ہمیں پیار بھی ہے
‏جب مانگیں جیون کی گھڑیاں
‏گستاخ اکھیں کتھے جا لڑیاں
‏ہم قرض تمہیں لوٹا دیں گے
‏کچھ اور بھی گھڑیاں لا دیں گے
‏جو ساعت و ماہ و سال نہیں
‏وہ گھڑیاں جن کو زوال نہیں
‏لو ا پنے جی میں اتار لیا
‏لو ہم نے تم سے ادھار لیا

‏انشاء جی

Комментарии

Информация по комментариям в разработке