Part 1 dajjal ki nishani دجال کی نشانی!! مفتی محمد راشد

Описание к видео Part 1 dajjal ki nishani دجال کی نشانی!! مفتی محمد راشد

Part 1 dajjal ki nishani دجال کی نشانی!! مفتی محمد راشد



assalamualaikum wa rahmatullah


الحمد للهِ رَبِّ العَالَمِين، والصَّلاةُ والسَّلامُ على نبينا محمد، وعلى

آله وصحبه أجمعين.

أما بعد

قیامت کا معاملہ بڑا سنگین ہے اور یہ اللہ سبحانہ و تعالی کی رحمت ہی ہے کہ اُس نے قیامت سے پہلے اس کے لئے کچھ نشانیاں مقرر کر دی ہیں، تاکہ لوگ اللہ کی طرف رجوع کریں، اور حساب کتاب کی تیاری کریں، اور جس طرح سے اللہ نے قیامت کے لئے نشانیاں مقرر کی ہیں اسی طرح اس نے ان نشانیوں کے بھی کچھ علامات بنائے ہیں جن کے ذریعہ وہ پہچانی جائیں گی، اور قیامت کی وہ نشانیاں جن کی علامتیں بتائی گئی ہیں ان میں سے ایک دجال کا

ظہور بھی ہے۔

دجال کے فتنے کی سنگینی کے پیش نظر تمام نبیوں نے اپنی امت کو اس سے ڈرایا ہے ، اور نبی السلام نے بھی اپنی امت کو اس سے آگاہ کیا ہے اور واضح ترین نشانیوں کے ذریعہ اس کے

معاملہ کو واضح کیا ہے

dajjal ka fitna

dajjal ki kahani
dajjal ki video
dajjal ki nishani
dajjal ki paidaish
dajjal ki nishaniyan
dajjal ki shakal
dajjal ki gufa
#dajjalkafitna
#dajjalkabaayega

Комментарии

Информация по комментариям в разработке