Tafseer Week 145: Hazrat Mosa (A.S) part 19 | نشست سوال و جواب | Dr Haider Riza

Описание к видео Tafseer Week 145: Hazrat Mosa (A.S) part 19 | نشست سوال و جواب | Dr Haider Riza

سلام علیکم۔ ہماری آج کی گفتگو دراصل ایک ریاضت پر مشتمل ہے جس کا مقصد یہ جانچنا ہے کہ ہم کسی بھی مسئلہ کے حل کے لئے قرآن سے بالخصوص اور اہلبیت ع کی سیرت سے کس قدر استفادہ کر سکتے ہیں۔ اور کتنا معقول اور مضبوط نتیجہ اخذ کر سکتے ہیں؟ میں امید کرتا ہوں کہ جو بھی اس exercise میں حصہ لینا چاہے تو اسی جذبہ اور سمجھ کے ساتھ شامل ہوں توہمات اور تخیلات کا شکار ہوئے بغیر۔ بہت شکریہ
ہمارا مسئلہ حضرت موسیٰ ع کی غیبت میں حضرت ہارون ع کی روش ہے اور یہ بیان کہ “میں نے اس خشیت سے سامری کو نہیں روکا کہ آپ مجھ سے کہیں گے تم نے بنی اسرائیل کو فرقہ فرقہ کر دیا“ ہم اس سے کیا اصولی اور عملی نتائج اخذ کر سکتے ہیں؟ ہمارے سامنے ظاہرا امیر المومنین ع کا بھی ملتا جلتا رویہ سامنے آتا ہے۔
کیا واقعا ملت میں فرقہ بندی کے خطرے کو روکنے کے لئے شرک اور الحاد پر خاموشی اختیار کی جا سکتی ہے؟
Dr. Haider Riza


on 8-Jun-2024

Комментарии

Информация по комментариям в разработке