Tabarrukat Of Ala Hazrat Pir Mehr Ali Shah Golra Sharif.

Описание к видео Tabarrukat Of Ala Hazrat Pir Mehr Ali Shah Golra Sharif.

Hazrat Pir Mehr Ali Shah !!!
Hazrat Pir Syed Meher Ali Shah Gilani (R.A) was born on 14 April 1859 (1 Ramadan, 1275 A.H.) in Golra Sharif, which is located midway between Rawalpindi and Islamabad. He is renowned as a Sufi saint, a great Hanafi scholar. He wrote numeral books most notably Saif e Chishtiyai, (The Sword of the Chishtis)
کتھے مہر علی ۔ کتھے تیری ثنا ۔ گستاخ اکھیاں کھتے جا لڑیں ۔
برصغیر پاک و ہند کے ممتاز مبلغ اسلام سیدنا پیر مہر علی شاہ کے روز مرہ زیر استعمال کی اشیا درگاہ گولڑہ شریف میں محفوظ ہیں ۔
درگاہ گولڑہ شریف سیدنا پیر مہر علی شاہ کے طفیل آج بھی لاکھوں افراد کی عقیدت گاہ ہے۔ درگاہ میں موجود پیرمہرعلی شاہ کی حجرہ گاہ اب انکے تبرکات کی امین ہے ۔
بعد از وصال پیر مہر علی شاہ کے ملبوسات’ پگڑی’ برتن’ مسہری’ گھوڑے کی زین’ تسبیح’ چھڑی اور پاپوش محفوظ کر لئے گئے تھے ۔
سیدنا پیر مہر علی شاہ کے تبرکات اور انکی ذاتی لائبریری کے منتظم پروفیسر انوار احمد چشتی ہیں ۔ پیر مہر علی شاہ کی ذاتی لائبریری میں مختلف زبانوں میں لکھی مذہبی کتب اور قدیم مخطوطات آج بھی موجود ہیں ۔ یہ نادر قلمی نسخے محقیقین کیلئے خزانے سے کم نہیں ۔ دربارہ گولڑہ شریف میں سیدنا پیر مہرعلی شاہ کے حجرے اور تبرکات کی کڑی دیکھ بھال کی جاتی ہے۔ اسی لئے یوں محسوس ہوتا ہے جیسے پیر مہر علی شاہ کچھ دیر قبل یہیں موجود تھے ۔

Комментарии

Информация по комментариям в разработке