پاکستانی سماج کے قوم فروش قارونی کردار؛ تجزیہ کی دعوتِ فکر

Описание к видео پاکستانی سماج کے قوم فروش قارونی کردار؛ تجزیہ کی دعوتِ فکر

پاکستانی سماج کے قوم فروش قارونی کردار؛ تجزیہ کی دعوتِ فکر

خُطبۂ جمعۃ المبارک:
حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری

بتاریخ: 24؍ صفر المظفر 1446ھ / 30؍ اگست 2024ء
بمقام: جامع مسجد قبا، مانسہرہ

خطبے کی رہنما آیتِ قرآنی:
‌إِنَّ ‌قَارُونَ ‌كَانَ ‌مِنْ ‌قَوْمِ مُوسٰى فَبَغَى عَلَيْهِمْ وَآتَيْنَاهُ مِنَ الْكُنُوزِ مَا إِنَّ مَفَاتِحَهُ لَتَنُوءُ بِالْعُصْبَةِ أُولِي الْقُوَّةِ إِذْ قَالَ لَهُ قَوْمُهُ لَا تَفْرَحْ إِنَّ اللّٰهَ لَا يُحِبُّ الْفَرِحِينَ۔ (28 – القصص: 76)
ترجمہ: ”بے شک قارون موسیٰ (علیه السلام) کی قوم میں سے تھا، پھر ان پر اکڑنے لگا، اور ہم نے اسے اتنے خزانے دیے تھے کہ اس کی کُنجیاں ایک طاقت ور جماعت کو اٹھانی مشکل ہوتیں، جب اس سے اس کی قوم نے کہا: اِترا مت ! بے شک اللہ اِترانے والوں کو پسند نہیں کرتا“۔

۔ ۔ ۔ ۔ خُطبے کے چند مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇
0:00 آغاز خطاب
01:31 دینِ اسلام کا اعلیٰ پروگرام اور انبیا علیہم السلام کی بعثت کا بنیادی مقصد
4:09 انبیا علیہم السلام کی جدوجہد کا بنیادی ہدف‘ قومی شعور کی بیداری ہوتا ہے
9:31 خطبے کی مرکزی آیت میں فرعونی نظام کے تین بنیادی کرداروں کا تحلیل و تجزیہ
16:28 انسانیت دوست جمہوری نظام کی اَساس اور فرعون کے آمرانہ نظام کا جائزہ
22:44 حضرت موسیٰ علیہ السلام کی بنی اسرائیل میں قومی سوچ اور حنیفی تعلیمات کی اَساس پرعظیم جدوجہد
25:21 گزشتہ جمعہ میں ’’قومی وطن سے تعلق و محبت اور اس کی آزادی وترقی کے ایمانی تقاضوں‘‘ پر گفتگو کا حوالہ
✔️ مخصوص طبقوں کی دولت میں اضافے اور قومی استحصال کے طریقہ ہائے کار
26:14 قارون کے فرعونی نظام کو قبول کرکے قوم سے غداری، بغاوت اور مال و دولت کی بہتات
30:31 قارون کی وطن فروشی، اس کا مال و دولت پر اِترانا اور اس کے خلاف موسوی جدوجہد
36:07 قومیت کی تشکیل میں سب سے بڑی رُکاوٹ‘ قوم کے زر خرید افراد کا تسلط
37:02 قارونی دولت کے بنی اسرائیلی پست ذہنیت پرمنفی اثرات اور اس کے اثرات و نتائج
✔️ غلامانہ نظام میں قوموں کے پست رویوں کی نشان دہی اور اس کے اثرات و نتائج
39:30 اپنی دھرتی کے دشمن اور قوم سے نفرت کا نتیجہ؛ قارون کا بھیانک انجام
41:42 قوم کے باغی فرد قارون کا قرآن حکیم میں قصہ ذکر کرنے کا بنیادی مقصد اور عبرت
✔️ موسوی قصے میں قومِ قریش سے بغاوت کرنے والے سردارانِ مکہ کو اِنذار اور ان کا انجام
51:50 قارونی قصے سے اپنے دور کے فرعون و قارون کی پہچان کا قرآنی قانون
57:29 پچھلے تین سو سال سے ہمارے خطے پر مسلط قارون و فرعون اور وطن فروشی کا جائزہ
1:04:34 انسان دشمن پاکستانی نظام کا اپنی قوم کے ساتھ ظلم و جبر کا بھیانک چہرہ
✔️ فرعونی نظام اور اس کی قیادت اور پاکستانی نظام اور قیادت میں مماثلت
✔️ پاکستانی معاشرے کے سیاسی عناصر کی طرح مذہبی طبقوں کی رسمیت اور غفلت

مکمل خطبہ سننے کے لیے درجِ ذیل لِنکس پر کلک کیجیے 👇

بروقت مطلع ہونے کے لئے رحیمیہ یوٹیوب چینل کو سبسکرائب اور فیس بک پیج کو فالو کریں، اور نوٹیفیکیشنز کے لئے بل (🔔) آئیکون کو دبادیں۔

https://www.rahimia.org/
  / rahimiainstitute  
   / @rahimia-institute  

منجانب: رحیمیہ میڈیا

Комментарии

Информация по комментариям в разработке