اسماء مشتقہ کی اقسام اور مثالیں | 26

Описание к видео اسماء مشتقہ کی اقسام اور مثالیں | 26

How to derive nouns from verbs in Arabic | Urdu version
مشتق ہونے یا نہ ہونے کے اعتبار سے اسم کی تین اقسام ہیں:
(۱) مصدر (۲)مشتق (۳)جامد۔
(۱)۔۔۔۔۔۔ مصدر:
وہ اسم جس سے دوسرے کلمات مشتق(بنتے )ہوں اوروہ خود کسی سے مشتق نہ ہو۔اس کے اردو ترجمہ میں ''نا ''آتا ہے ۔ جیسے نَصْرٌ(مدد کرنا )
(۲)مشتق:
وہ اسم جو مصدر سے بنایاجائے۔ جیسے نَاصِرٌ (مدد کرنے والا )یہ ''یَنْصُرُ''سے بنا یا گیاہے، اور ''یَنْصُرُ'' ''نَصْرٌ'' سے ۔
(۳)۔۔۔۔۔۔جامد:
وہ اسم جو نہ خود کسی سے بنا ہواور نہ اس سے دیگر کلمات بنتے ہوں۔ جیسے زَیْدٌ، بَکْرٌ وغیرہ۔
Watch the complete series in sequence from this link:
   • علم الصرف کورس  

Комментарии

Информация по комментариям в разработке