پاکستان میں آٹزم سے متاثرہ افراد پر تخقیق کی کمی

Описание к видео پاکستان میں آٹزم سے متاثرہ افراد پر تخقیق کی کمی

آٹزم ایک ایسا مرض ہے جو بچے کی بات کرنے اور سمجھنے کی صلاحیت کو متاثر کرتا ہے۔ بیماریوں کی روک تھام کے امریکی مرکز کے مطابق ہر انسٹھ میں سے ایک بچہ اس مرض میں مبتلا ہوتا ہے۔ لیکن پاکستان میں کتنے بچے اس کا شکار ہیں؟ کوئی اعداد و شمار دستیاب نہیں۔ ثمن خان کی رپورٹ۔
Originally published at - https://www.urduvoa.com/a/saman-khan-...

Комментарии

Информация по комментариям в разработке