Who is gangster Lawrence Bishnoi? - BBC URDU

Описание к видео Who is gangster Lawrence Bishnoi? - BBC URDU

انڈیا اور کینیڈا کے تلخ ہوتے تعلقات اور گزشتہ دنوں ممبئی میں ایک سیاست دان کے قتل کے بعد ایک بار پھر گینگسٹر لارنس بشنوئی کا نام سرخیوں میں ہے۔ آخر کون ہیں لارنس بشنوئی جن پر سدھو موسے والا اور سلمان خان پر حملے کے بھی الزامات ہیں
ویڈیو: سعد سہیل اور تپس ملک
رپورٹ: ابھیمنیو گوئل اور نیاز فاروقی

CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR

Комментарии

Информация по комментариям в разработке