6 Type Bakery Biscuits Recipe By

Описание к видео 6 Type Bakery Biscuits Recipe By

6 Type Bakery Biscuits Recipe By ‎@cookingwithzain  | First Time In Youtube Orignal Bakery Cookies

بناسپتی گھی سے بسکٹ کے لیےبٹر بنانے کی ریسپی کا لنک
   • Shortning Recipe By @cookingwithzain ...  



ریسپی ان کپس
recipe in cups

flour 2cup
sugar 1cup
shorting 1cup
custard powder half TBS
egg 1
baking powder half TBS
Agar baking powder Na Ho To Khud na add Karen Maine Nahin add kiya

مجھے میری بہنوں کی کافی زیادہ فرمائش تھی کہ اصل بیکری جیسے بسکٹ گھر میں نہیں بنتے تو اج میں نے ایک کلو میدہ سے بغیر بٹر کے اصل بیکری والے بسکٹ بنانے کی ریسپی شیئر کی یہ ریسپی میری اپنی بیکری کی ہے اور اسی طریقے سے ہم بیکری میں بسکٹ بناتے ہیں اگر اب کوئی بیکری والے بسکٹ گھر پر بنانا چاہے اس کے لیے یہ بہترین اور مکمل ڈیٹیل ویڈیو ہے اس ویڈیو کو دیکھنے کے بعد اپ کو کسی اور ویڈیو کو دیکھنے کی ضرورت نہیں رہے گی اور اپ بہت کم لاگت میں گھر پر بیکری والے بسکٹ بنا سکیں گےریسپی ہمیشہ کی طرح میرے Utube Chanel Cooking with zain پر اپلوڈ کر دی گئی ہے چینل کو سبسکرائب کر لیا کریں تا کہ میری ہر نئی ویڈیو آسانی سے آپ کو مل سکے ۔۔ بنائیں اور اسی گروپ میں feedback دیں ۔ آپکے reviews میرے لئیے بہت اہمیت رکھتے ہیں ۔ رب راکھا😊 ۔


6 Type Bakery Biscuits Recipe By ‎@cookingwithzain  | First Time In Youtube Orignal Bakery Cookies

Комментарии

Информация по комментариям в разработке