||YA ALI MUSHKIL KUSHA || Munajat ZAHEER ABBAS NAQVI 2021 Mushkil Meri Ko Hal Karo Mushkil kusha Ali

Описание к видео ||YA ALI MUSHKIL KUSHA || Munajat ZAHEER ABBAS NAQVI 2021 Mushkil Meri Ko Hal Karo Mushkil kusha Ali

DUA-E-HAL-E-MUSHKILAT ||YA ALI MUSHKIL KUSHA MUSHKIL MERI ASAN KAR|| ZAHEER ABBAS NAQVI 2021||



بسم اللہ الرحمن الرحیم
یا علی ؑمدد
تمام تعریفیں اللہ کے لیئے اور درود و سلام محمد و آل محمد کے لیئے
مومنین کرام عرصہ دراز سے والدہ مرحومہ سے سنا ہوا ایک کلام جو ذہن و دل میں بچپن سے محفوظ تھا اسے بطور مناجات پڑھنے کی خواہش تھی اور یہ خواہش تب ضرورت میں تبدیل ہوگئ جب بہ لطف معصومین منبر حسین سے وابستہ ہوئے تب سے اس ذکر کے صدقے ہمیشہ کوئ نہ کوئ مومن یا مومنہ بہن کسی خاص حاجت یا مشکل کی دوری کے لیئے التماس دعا کہہ کر ایک ذمہ داری میرے یا میرے محترم صاحبان منبر کے سپرد کرنے لگے، یہی سوچ کر ایک ایسےکلام کی شدت سے کمی محسوس ہوتی تھی جس میں یہ تمام اہم دعائیں بشمول تعجیل ظہور امام زمانہ علیہ السلام جو سب دعائوں سےاہم اور افضل ہے۔۔کسی خاص ہستی کے توسل سے بارگاہ پرودگار تک پہنچائ جاسکیں، بس اسی نیت سے ہم نے یہ مناجات اور پھر اسے ریکارڈ کیا گیا، سوچا تو یہ کہ نیمئہ شعبان کے بعد اسے آپ مومنین کے حوالے کرونگا لیکن اس وقت تمام عالم اسلام ہی کیا ساری دنیا ہی ایک خطرناک وبا و بیماری کی زد میں ہے ہر طرف ایک اضطراب اور خوف کی کیفیت ہے اور دنیا بھر میں بہت سے افراد اس آفت کی زد میں ہیں
بس یہی سوچ کر یہ کلام آپ کی خدمت میں پیش کرنا چاہتا ہوں تاکہ اس مناجات سے تمام عالم اسلام بالخصوص شعیان علی علیہ السلام و فاطمہ صلوت اللہ علیہ اس کٹھن وقت میں اور ہر مشکل میں اس سے استفادہ کرسکیں، اسے سن کر اور پڑھ کے،
بحق حضرت زہرا پروردگار آپ سب مومنین کا حامی و ناصر ہو،تمام مومنین سے التماس ہے کہ اس استغاثہ و مناجات کو صبح شام خود بھی سنیں اور بچوں کو بھی سنائیں تاکہ ہماری نسل کا توکل اور توسل اہلیبیت پر یقین مذید مضبوط ہوسکے
محتاج دعا
خادم شعیان علی علیہ السلام
سید ظہیر عباس نقوی




#YaAliMushkilKusha #MushkilMeriAsanKar #DuaEhalEMUshkilat #2021

Subscribe My youtube channel
Zaheer Abbas Naqvi

Follow me on soundcloud for Mp3
Zaheer Abbas Naqvi

Follow my facebook page :
@zaheer.abbas5121


Most Viewed videos

   • Qasida mola hussain 2020 Zahra dy dil...  
   • Mushkil kusha Ajj a gye qasida mola A...  
   • Naat E Nabi Naat Sharif Naat Shrif 20...  
   • Qasida |Tera Akbar Bnaya Hai| Shehzad...  
   • |Rab Ka Inam Hai Ramzan| Ramzan Naat ...  

Комментарии

Информация по комментариям в разработке