Interview with Baba Mohammad Yahya Khan (Sufi Scholar, Writer, and Poet) - Toronto 360 TV

Описание к видео Interview with Baba Mohammad Yahya Khan (Sufi Scholar, Writer, and Poet) - Toronto 360 TV

T360 Special: Interview with Baba Mohammad Yahya Khan (Sufi Scholar, Writer, and Poet) - Toronto 360 TV

معروف صوفی اسکالر رائٹر اور روحانی استاد بابا محمد یحیی خان صاحب کا تفصیلی انٹرویو -انسانوں سے ملنا اور فیض لینا مجھے پسند ہے گزشتہ صدی میں پیدا ہوا علامہ محمد اقبال نے میرا نامُ رکھا ان کی گود میں کھیلا اور ابھی تک ان کا فیض جاری ہے۔میرے مرشد اشفاق حسین بھی ہیں ۔اس کالے رنگ نے میرے وجود کو تخلیق کیا اور پردہُ پوشی بھی کی ۔بابے کے پاس سوٹی ہونی چاہیے ۔بچپن میں شہرت اچھی نہ تھی پر جب نگاہ میں آیا کسی کے سائے میں آیا تو سب کچھ بدل گیا ۔میں کئی جہتوں میں زندہ ہوں اور کئی جہانوں میں سفر کرتا ہوں ۔ملامتی اسے کہتے ہیں جو اپنے آپ کو صیغہ نفی میں لے آے ۔ پتھر زندہُ بھی ہوتا ہے اور مردہ بھی اور باتیں بھی کرتا ہے ۔میری ساری کتابیں میرے اندر رہنے والی ہستی نے لکھی ہیں میں تو بالکل ان پڑھ ہوں ۔مرشد وہ ہے جس کی بات دلُ کو لگے اور فلاح مل جاے ۔میں پیر نہیں درویش اور فقیر ہوں ۔ اپنے آپُ کی نفی میں ہی کامیابی ہے ۔

Host: Arshad Bhatti

Watch us on IPTV Boxes, Jadoo, Bol, Shava, Zumm Box and others as well as our App (IOS / Android) and also on our website www.toronto360.tv & FB live.

Disclaimer: The views, opinions, and facts expressed here are those of the guests, and do not necessarily reflect the views of Toronto 360 TV and its management!

Комментарии

Информация по комментариям в разработке