لاہور: نہ وہ ڈرتی ہیں، نہ ہی اُنھیں غفلت پسند ہے

Описание к видео لاہور: نہ وہ ڈرتی ہیں، نہ ہی اُنھیں غفلت پسند ہے

وقت گیا جب خواتین چھپکلی سے ڈرا کرتی تھیں! اِن دِنوں، لاہور کے چڑیا گھر میں جنگلی حیات کے علاج کی ذمہ داری دو خواتین کے حوالے ہے۔ طالبات یونیورسٹی آف ویٹرنری سائنسز میں تربیت لینے کی خواہشمند بچیوں کی تعداد بڑھتی جا رہی ہے۔ اس شعبے میں قدم جماتی صنفِ نازک پر دیکھئیے یہ خصوصی رپورٹ
Originally published at - https://www.urduvoa.com/a/female-vete...

Комментарии

Информация по комментариям в разработке