جمہوری وطن پارٹی کے سربراہ نوبزادہ شاہ زین بگٹی کی درخواست پر سماعت کا معاملہ

Описание к видео جمہوری وطن پارٹی کے سربراہ نوبزادہ شاہ زین بگٹی کی درخواست پر سماعت کا معاملہ

کوئٹہ۔ جمہوری وطن پارٹی کے سربراہ نوبزادہ شاہ زین بگٹی کی درخواست پر سماعت کا معاملہ

کوئٹہ۔ الیکشن ٹربیونل میں جسٹس عامر کے سامنے جمہوری وطن پارٹی کء سربراہ پیش

کوئٹہ۔ الیکشن ٹربیونل نے سماعت پچیس جولائی تک موخر کردی

کوئٹہ۔ فریق دوم کے ملک سے باہر ہونے کی وجہ سے سماعت موخر کی گئی

کوئٹہ۔ سماعت موخر ہونے کے بعد نوابزادہ شاہ زین بگٹی کی میڈیا سے گفتگو

کوئٹہ۔ عدلیہ کا ہمیشہ احترام کیا اب بھی انصاف کی امید رکھتے ہیں۔ سربراہ جمہوری وطن پارٹی

کوئٹہ۔ دھاندلی کے بارے انتخابات سے قبل ہی عدلیہ اور الیکشن کمیشن کو درخواست دے دی تھی۔ نوابزادہ شاہ زین بگٹی

Комментарии

Информация по комментариям в разработке