انڈیا کےقریب سندھ کے ضلع تھر پارکر کے گاؤں واؤڑی کوٹریہ طیب میں گاؤں کو پانی حاصل کرنے میں مشکلات

Описание к видео انڈیا کےقریب سندھ کے ضلع تھر پارکر کے گاؤں واؤڑی کوٹریہ طیب میں گاؤں کو پانی حاصل کرنے میں مشکلات

انڈیا باڈر کے قریب سندھ کے ضلع تھر پارکر کے گاؤں واؤڑی کوٹریہ طیب میں گاؤں کے افراد 270 فٹ گہرے کنویں سے 6 سے7 افراد رسے کی مدد سے یا پھر جانوروں کی مدد سے انتہائی تکلیف دہ اذیت سے پانی حاصل کرتے ہیں۔ صحرائے تھر کے مکینوں کیلئے فراہمی آب کے سولر سمر پمپ لگانے میں حی علی الفلاح ویلفیئر فاؤنڈیشن سانگھڑ کا ساتھ دیجئے ۔۔۔۔۔ یہ بہترین صدقہ جاریہ ھے۔ اور ایصالِ ثواب بھی۔
پانی اللّٰہ کی بہترین نعمت ھے اسے ضائع ھونے بچائیں۔

Village WaoriTayab kotrio Tahseel Chachro District Tharparkar Sindh, near the Indian border, villagers fetch water from a 270-feet deep well with 6 to 7 people using a rope or with the help of animals with excruciating pains. Support HAYYA ALALFALAH WELFARE FOUNDATION SANGHAR PAKISTAN (REGD) Sanghar in installing a solar summer pump for the residents of Thar desert. This is the best charity. And reward as well.
Water is the best blessing of Allah, save it from wasting.

Комментарии

Информация по комментариям в разработке