How to Solve Numerical Problems 2.1-2.5| Physics | Chapter 2| Kinematics | Urdu/Hindi/English

Описание к видео How to Solve Numerical Problems 2.1-2.5| Physics | Chapter 2| Kinematics | Urdu/Hindi/English

کیا آپ فزکس میں پورے نمبر حاصل کرنا چاہتے ہیں؟؟؟ کیا آپ کو نیومیرکلز مشکل لگتے ہیں؟؟؟

عمومی طور پر نیومیرکلز بچوں کو بہت مشکل لگتے ہیں۔ لیکن آپ کی ورچول ٹیچر فہم و فراست نے ان نیومیرکز کو بہت آسان الفاظ میں سمجھایا ہے۔ فہم و فراست معیاری تعلیم فراہم کر رہی ہے۔ معیاری تعلیم ہر بچے کا بنیادی حق ہے۔ فہم و فراست بلامعاوضہ بچوں تک معیاری تعلیم پہنچا رہی ہے۔

اس نیک کام میں فہم ہ فراست کا بھرپور ساتھ دیں۔ ویڈیو کو لا یک، فالو کریں اور دوسروں تک پہنچایں۔

Комментарии

Информация по комментариям в разработке