Jawahir-e-Ilm-e-Rohaniyat Tarbiyati Nisab Course Me Kya Hoga || Tariq Jahangiri Rohani Center

Описание к видео Jawahir-e-Ilm-e-Rohaniyat Tarbiyati Nisab Course Me Kya Hoga || Tariq Jahangiri Rohani Center

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
ھوالقادر ھوالحق ھوالمعین

خوشخبری ان شاءاللہ تعالیٰ آج قبلہ میاں حضور دامت برکاتہم العالیہ کی بارگاہ سے خاص تحفہ آڈیو میسج کی صورت میں بھیجا جائے گا،

جواہر علم روحانیت تربیتی نصاب کورس کے تمام طلباء /طالبات کو مطلع کیا جاتا ہے ،

ان شاءاللہ تعالیٰ بقرہ عید کے بعد رجسٹر طلباء کی تربیتی کلاسز کا باقاعدہ افتتاح ہورہا ہے،

یکم ذالحج سے 10ذالحج تک ذکر اذکار اور وظائف کی اجازت جواہر علم روحانیت تربیتی نصاب کورس کے تمام طلباء/طالبات کو دی جارہی ہے، قبلہ میاں حضور دامت برکاتہم العالیہ کی بارگاہ سے انھیں اعمال کی اجازت ہے،

طلباء کی آسانی اور سوالات کے جوابات کے لئے آج شام 5 بجے سے 7 بجے تک ٹیلیگرام کے گروپ کو آن کیا جارہا ہے،

7 بجے کے بعد تمام سوالات کے جوابات دئیے جائیں گے،

جن طلباء نے ابھی تک رجسٹریشن فارم جمع کروا کر پہلے لیول کی فیس جمع نہیں کروائی وہ فوری رجسٹریشن کروا کر فیس کی سلپ سبمنٹ کردیں ،


https://docs.google.com/forms/d/e/1FA...

کلاسس شروع ہونے کے بعد داخلے کا سلسلہ بند کردیا جائے گا،

مزید معلومات کے لئے رابطہ کریں
Contact for any information
03306981717
03056981717
03246981717
03076981717

جاری کردہ
مرکزی خانقاہ طارق جہانگیری انٹرنیشنل نارتھ کراچی پاکستان،

www.tariqjahangiri.com

Комментарии

Информация по комментариям в разработке