Corporal BS-11 CTD | Medical Certificate, Syllabus & Eligibility Criteria | Salary Structure

Описание к видео Corporal BS-11 CTD | Medical Certificate, Syllabus & Eligibility Criteria | Salary Structure

پنجاب پبلک سروس کمیشن کے ذریعے کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ پنجاب پولیس میں کارپورل کی 467 سیٹوں کا اعلان ہو چکا ہے۔ اس ویڈیو میں آپکو ان سیٹوں کے لیے اہلیت کے معیار ، میڈیکل سرٹیفکیٹ اور سلیبس کی مکمل تفصیلات بتائی گئیں ہیں۔ اس ویڈیو کو مکمل دیکھنے کے بعد آپکو تمام سوالات کے جوابات مل جائیں گے۔
ہاؤس آف نالج پنجاب پولیس کی تیاری کروانے میں ایک قابلِ اعتماد اور مشہور ادارہ ہے۔ الحمدللہ ہاؤس آف نالج سے تیاری کرنے والے +500 سٹوڈنٹس بطورِ سب انسپکٹرز اور اے ایس آئیز پنجاب پولیس میں خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔ سب انسپکٹر پنجاب پولیس ساتویں بیچ میں ہمارے 294+ سب انسپکٹرز پنجاب پبلک سروس کمیشن کے ذریعے کامیاب ہوئے جن کا مکمل ریکارڈ ہمارے فیس بک پیج اور چینل پر موجود ہے۔
اسی روایت کو برقرار رکھتے ہوئے ہاؤس آف نالج کارپورل کی مکمل تیاری کروائے گا اور سیشن کے ساتھ ساتھ سٹوڈنٹس کی رہنمائی کے لیے ہاؤس آف نالج کے یوٹیوب چینل پر روزانہ فری سیشن کا انعقاد کرے گا جس میں سٹوڈنٹس کی سلیبس ، ٹیسٹ اور انٹرویو کے حوالے سے رہنمائی کی جائے گی۔

Комментарии

Информация по комментариям в разработке