32 saal ba-wuzu ho kar sui dhagay se kapray per pura Quran Majeed likhnay wali Pakistani Khatoon

Описание к видео 32 saal ba-wuzu ho kar sui dhagay se kapray per pura Quran Majeed likhnay wali Pakistani Khatoon

یہ ویڈیو روزنامہ پاکستان نے مئی 2018 میں بنائی تھی جس کے بعد اس کو بڑی پزیرائی ملی جس کے بعد بحریہ ٹاون کے ملک ریاض نے مالی معاونت کی اور 32 سال کی محنت کے بعد تیار کیا گیا قرآن مجید کا یہ نسخہ اب مدینہ منورہ میں رکھوا دیا گیا۔ یہ نسخہ دس جلدوں پر مشتمل ہے، ہر جلد میں تین پارے اور ایک پارہ بارہ اوراک پر محیط ہے ۔ اس نسخہ کی مصنفہ گجرات کی نسیم اختر نے مدینہ کی لائبریری میں رکھوانے کی خواہش تھی لیکن وزارت مذہبی امور سمیت کسی نے تحفہ قبول کرنے کیلئے رابطہ نہیں کیا تھا، روزنامہ پاکستان کی ویڈیو بننے کے بعد ان کی کاوشیں رنگ لائیں

Комментарии

Информация по комментариям в разработке