بنگلہ دیش: پُرتشدد مظاہروں میں کئی سرکاری املاک نذرِ آتش

Описание к видео بنگلہ دیش: پُرتشدد مظاہروں میں کئی سرکاری املاک نذرِ آتش

بنگلہ دیش میں سرکاری ملازمتوں میں کوٹہ سسٹم کے خلاف طلبہ کے ہنگامہ خیز احتجاج کے باعث صورتِ حال بدستور کشیدہ ہے جب کہ ملک بھر میں نیوز چیلنجز، موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس معطل ہے۔ مظاہرین اور پولیس کے درمیان جمعے کو بھی دارالحکومت ڈھاکہ میں کئی مقامات پر تصادم ہوا جب کہ پولیس نے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے آنسو گیس کی شیلنگ بھی کی۔ جمعرات کو ہنگاموں اور پرتشدد واقعات میں 32 افراد ہلاک ہوئے جب کہ 'رائٹرز' کے مطابق مختلف واقعات میں 13 افراد کی ہلاکت کی تصدیق ہوئی ہے۔⁣

Комментарии

Информация по комментариям в разработке