Safar Nama ka Aghaz o Irtiqa||اردو میں سفرنامے کا آغاز و ارتقاء

Описание к видео Safar Nama ka Aghaz o Irtiqa||اردو میں سفرنامے کا آغاز و ارتقاء

Safar Nama ka Aghaz o Irtiqa||اردو میں سفرنامے کا آغاز و ارتقاء || سفر کی تاریخ: ابتدا اور || ارتقاء || آغاز سے عروج تک

video link:    • Safar Nama||سفر نامہ|سفرنامے کی خصوصیات  


سفر نامہ، سفر کے تاثرات، حالات اور کوائف پر مشتمل ہوتا ہے۔ فنی طور پر سفرنامہ بيانيہ ہے جو سفرنامہ نگار سفر کے دوران میں يا اختتام سفر پر اپنے مشاہدات، کيفيات اور اکثر اوقات قلبی واردات سے مرتب کرتا ہے- اردو کے کچھ مشہور سفر نامے یہ ہیں۔ سات سمندر پار، لبیک (سفر نامہ)، نظرنامہ، کسریٰ کی ہوائیں، اندلس میں اجنبی دیگر ہیں۔ اہم سفرنامہ نگاروں میں سے مستنصر حسین تارڑ، طارق محمود مرزا،عطاء الحق قاسمی، محمود نظامی، جمال الدین عالی، بلال مختار، بیگم اختر ریاض الدین،خواجہ احمد الیاس شامل ہیں۔
سفر کی تاریخ
ابتدا اور ارتقاء
زندگی کی اوڈیسی
شاعرانہ مظاہر
انسانی تجربہ
جذباتی سفر
ادبی کام
ثقافتی اہمیت
ذاتی ترقی
متاثر کن پڑھیں
جنوبی ایشیائی ادب
پاکستانی ادب
اردو ادب
شعری مجموعہ
زندگی کا سفر

Комментарии

Информация по комментариям в разработке