Usool e Fiqh | Lesson-1 | What is usool e fiqh?

Описание к видео Usool e Fiqh | Lesson-1 | What is usool e fiqh?

اصول فقہ سے پہلے اور اصول فقہ کے بعد
اصول فقہ کی تعریف، موضوع، غرض و غایت اور حکم
فقہ کی اصطلاحی تعریف
اہل فقہ کی اصطلاح میں فقہ کی مشہور تعریف یہ ہے
ھوالعلم بالاحکام الشرعیۃ الفرعیۃ من ادلتھا لتفصیلیۃ
کہ فقہ، احکام شرعیہ فرعیہ کے اس علم کو کہتے ہیں جو احکام کی تفصیلی دلائل سے حاصل ہو

احکام فرعیہ وہ ہیں جن کا تعلق عمل سے ہوتا ہے اور احکام اصلیہ وہ ہیں جن کا تعلق اعتقاد سے ہوتا ہے
احکام کے تفصیلی دلائل چار ہیں (١) قرآن پاک (٢) حدیث پاک (٣) اجماع (٤) قیاس

اصول فقہ کی تعریف
ھوالعلم بالقواعد التی یتوصل بھا الی استنباط الاحکام الفقیھۃ عن دلائلھا

اصول فقہ ایسے قوعد کے جاننے کا نام ہے کہ جن کے ذریعے سے دلائل کے ساتھ احکام فقیہ تک پہنچنا ممکن ہو

Комментарии

Информация по комментариям в разработке