34TH AZH SHAB E AZA IDARA JAFRIYA MARYLAND | ASIF BHAI | KAMRAN RIZVI

Описание к видео 34TH AZH SHAB E AZA IDARA JAFRIYA MARYLAND | ASIF BHAI | KAMRAN RIZVI

انجمن ذوالفقار حیدری کی چونتیسوی شب عزاء منعقد ادارہ جعفریہ میں نوحہ خوانی کا شرف حاصل ہوا۔
مولا شاعر محترم اختر آصف زیدی کو سلامت رکھے ان کے کلام کو پیش کیا۔

محمد علی جعفری بھائی کی موجودگی ہمیشہ تقویت کا سبب رہتی ہے۔

یہ میرے لیئے بڑی سعادت ہے جب مجھے ذوالفقار حیدری کی شب عزاء میں پڑھنے کا موقع ملا۔

اور اس سعادت سے بڑی سعادت یہ تھی جب استاد ضیاء بھائی ، علی رضوی، علی کاظمی اور اور دیگر نوحہ خواں انجمنیں سامعین میں تھے۔

جناب سیدہ آصف بھائی کو اجر عظیم عطا فرمائے۔

کم از کم 44 سال پرانا نوحہ اس وقت بھی شاعری اپنے شباب پر تھی اور آج بھی ہے۔


اس نوحے کو بنانے والے ثامن انکل کو
مولا جلد شفاء کاملہ عطا فرمائے۔
آمین

مولا یہ پرسہ قبول فرمائیں
آمین


کامران رضوی جامی



#canada #kamran #sachay #karbala #bhai #iraq #2024 #2023 #karwan #poetry

Комментарии

Информация по комментариям в разработке