بنائی حق نے تیری شان عالی یارسول اللّٰه | اردو نعت | ضمیر الحسن آسی

Описание к видео بنائی حق نے تیری شان عالی یارسول اللّٰه | اردو نعت | ضمیر الحسن آسی

ٹاپک:بنائی حق نے تیری شان عالی یارسول اللّٰه

یہ اردو نعت،بنائی حق نے تیری شان عالی یا رسول اللّٰه، ضمیر الحسن آسی نے پڑھی ہے پاکستان میں اردو نعتیں بڑی شوق سے سنی جاتی ہیں،آسی صاحب اردو اور پنجابی میں حمد، نعت اور منقبت پڑھتے ہیں، اس نعت شریف کے اشعار یہ ہیں۔
بنائی حق نے تیری شان عالی یا رسول اللّٰه
تمھارے در کے سلطان سوالی یا رسول اللّٰه
دوہڑہ
اساں تاج و تخت نوں کی کرنا ساڈا تاج تیری نعلین
اے کملی والیا محبوبا تیری یاد دلاں دا چین
تو حاکم ہر اک حاکم دا ایہو ہر حاکم دا کہن
تیرے نال دا سوہنیا اک وی نئیں سچ کہیا قسم حسین
بڑا مجبور ہوں مدینے آ نہیں سکتا
کریں نظرِ کرم طیبہ کے والی یارسول اللّٰه
تیرے در پر زمانے بھر کی تقدیریں بدلتی ہیں
گیا نہ آج تک خالی سوالی یا رسول اللّٰه
بڑی حیران ہے دنیا ہماری ایسی نسبت پر
میں ادنیٰ ہوں مگر نسبت ہے عالی یا رسول اللّٰه
بلا لے در پہ آغا کو اسے دیدار ہو جائے
لگائے سینے سے روضے دی جالی یا رسول اللّٰه
ٹائٹل: بنائی حق نے تیری شان عالی یا رسول اللّٰه
وائس : ضمیر الحسن آسی
لیبل:المسائل ٹی وی

#almasailTv #banaiHaqNeTeriShaanAali #zumeerRulHussainAasi #urduNaat #Pakistan #panjabi
یوٹیوب لنک
   / @almasailtv  
مجھ خطاکار کا محشر میں سہارا ہو گا | ضمیر الحسن آسی
   • مجھ خطاکار کا محشر میں سہارا ہو گا | ...  
یا رب میرے لیکھاں وچہ طیبہ دا سفر ہووئے | ضمیر الحسن آسی   • یا رب میرے لیکھاں وچہ طیبہ دا سفر ہوو...  
المسائل ٹی وی یوٹیوب چینل ایک خالص دینی چینل ہے۔ اس پہ کوئی سیاسی یا غیراختلافی یا تخریب کاری والی پوسٹ اپلوڈ نہیں کی جاتی بلکہ اس پہ سبق آموز اور اصلاحی بیانات کے ساتھ ساتھ سرائیکی،پنجابی اور اردو نعتیں اپلوڈ کی جاتی ہیں۔ آپ سے التجاء ہے کہ آپ ہمارے چینل کو سبسکرائب کر لیں اور چینل کو مزید بہتر بنانے کے لئے کمنٹس میں اپنے مشوروں سے بھی نوازیں۔ ساتھ ساتھ لائک بھی ضرور کریں۔

Комментарии

Информация по комментариям в разработке