گلوبل لنک | دیہی چین میں پانی کے معیار کو بہتر بنانے کے لئے واٹر پلانٹ کی تعمیر

Описание к видео گلوبل لنک | دیہی چین میں پانی کے معیار کو بہتر بنانے کے لئے واٹر پلانٹ کی تعمیر

انہوئی میں مڈغاسکر کے ایک طالب علم کا کہنا ہے کہ "آج پانی کی ٹیوبیں ہزاروں گھروں سے منسلک ہیں، جو لوگوں کو پینے کا صاف پانی فراہم کرکے ان کے معیار زندگی کو بہتر بنا رہی ہیں۔" آئیے معلوم کرتے ہیں کہ اس مڈغاسکن طالب علم کے نزدیک لووانگ واٹر پلانٹ مینگ چینگ کاؤنٹی کے دیہی علاقوں کو کس طرح فائدہ پہنچائے گا۔ #GLOBALink

Комментарии

Информация по комментариям в разработке