حضرات کو اما م اہل سنت مجد دین وملت امام احمد رضا خان فاضل بریلوی کے 106ویں عرس | شیخ ابو بکر احمد

Описание к видео حضرات کو اما م اہل سنت مجد دین وملت امام احمد رضا خان فاضل بریلوی کے 106ویں عرس | شیخ ابو بکر احمد

آپ تمامی حضرات کو اما م اہل سنت مجد دین وملت امام احمد رضا خان فاضل بریلوی کے 106ویں عرس مقدس کے موقع پر آپ سب کو تہہ دل سے مبارکباد پیش ہے ۔
امام احمد رضاخان فاضل بریلوی اپنے علم وعمل کی روشنی میں امام ربانی بھی ہیں ، مفکر بھی ہیں ،مجدد بھی ہیں ۔
اعلیٰ حضرت نے بدعت وخرافات کا خاتمہ کیا ۔ دین وسنیت کی سچی تبلیغ کی ۔ امت مسلمہ کو بدعت وگمراہیت سے بچایا ۔
آپ ایک سچے عاشق رسول تھے
امام اہل سنت اعلیٰ حضرت جنہوں نے اپنی مختصر سی زندگی میں ایسے علمی ودعوتی کارنامے انجام دئے جنہیں دیکھ کر لوگ آپ کی صلاحیتوں کے معترف ہوگئے ،آپ کا فقہی مقام عظیم تھا ۔
آپ کی پیدائش 5618عیسوی میں بریلی کے ایک گھرانے میں ہوئی جو علم وفضل تقویٰ وطہارت ،قوت وبہادری میں مشہور تھا ۔
25صفر المظفر کو اس دار فانی کو لبیک کہہ گئے آج شہر بریلی ہی نہیں بلکہ پوری دنیائے سنیت میں امام احمد رضا خان عرس مبارک ہورہا ہے ۔ میں ایک بار پھر تمام محبان اعلیٰ حضرت کو تہہ دل سے مبارکباد پیش کرتے ہوئے اعلیٰ حضرت کی بارگاہ میں خراج عقیدت پیش کرتا ہوں ۔

Комментарии

Информация по комментариям в разработке