پاکستان بننے سے پہلے: ریاست سوات کی آنکھوں دیکھی کہانی | DW Urdu

Описание к видео پاکستان بننے سے پہلے: ریاست سوات کی آنکھوں دیکھی کہانی | DW Urdu

آزاد نوابی ریاست، قیام پاکستان، طالبان اور ملالہ یوسفزئی یہ سوات کے اہم واقعات میں سے چند ہیں۔ انگریزی کے ریٹائرڈ پروفیسر محمد شاہ ان واقعات کو قریب سے دیکھنے والے چشم دید گواہوں میں سے ایک ہیں۔ سوات کے زیادہ تر لوگ کھیتی باڑی کرتے تھے لیکن آزاد ریاست کے وقت سے ہی تعلیم حاصل کرنے کے شوقین تھے ۔ تفصیلات مدثر شاہ کی اس رپورٹ میں دیکھیے۔

Subscribe: https://www.youtube.com/dwurdu?sub_co...
dw.com/urdu
facebook.com/dw.urdu
#DWUrdu

Комментарии

Информация по комментариям в разработке