اسرائیل فلسطین تنازع: دو ریاستی حل کیا ہے؟

Описание к видео اسرائیل فلسطین تنازع: دو ریاستی حل کیا ہے؟

اسرائیل اور فلسطین تنازع کی جب بھی بات ہوتی ہے تو دو ریاستی حل بھی زیرِ بحث آتا ہے۔ یہ ’دو ریاستی حل‘ کیا ہے اور اگر اس تنازع کا حل موجود ہے تو فلسطین کا مسئلہ ابھی تک برقرار کیوں ہے؟ جانیے اس ایکسپلینر میں۔

Комментарии

Информация по комментариям в разработке