How a textile designer left Karachi for Hunza to empower women artists - BBC URDU

Описание к видео How a textile designer left Karachi for Hunza to empower women artists - BBC URDU

پاکستان کی مشہور یونیورسٹی سے پڑھنے کے بعد ٹیکسٹائل ڈیزائنر وجیہہ خان نے بڑے برانڈز کے ساتھ کام کرنے کے بجائے اپنے آبائی علاقے کا رخ کیا جہاں وہ اپنی صلاحیتوں کو علاقے کی خواتین کے فلاح کے لیے استعمال کر رہی ہیں۔ ان خواتین کے ساتھ کس طرح کی نا انصافیاں ہوتی تھیں اور وجیہہ ان کی کس طرح مدد کر رہی ہیں، دیکھیے موسیٰ یاوری کی اس ویڈیو میں
کیمرہ پرسن: ندیم عالم الکریمی
#Textile #TextileDesigner #Hunza #Women #Artists #BBCUrdu

CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR

Комментарии

Информация по комментариям в разработке