Military vs Farmers: The Case of Okara Military Farms

Описание к видео Military vs Farmers: The Case of Okara Military Farms

"اوکاڑہ ملٹری فارمز" مزارعین اور پاک فوج کے مابین جاری اُس تنازعے کی وجہ سے جانے جاتے ہیں جو کہ دو دہائی قبل شروع ہوئے۔
مزارعین کا ماننا ہے کہ وہ اِن زمینوں پر ایک صدی سے کاشتکاری کرتے آئے ہیں اس لیے اِن کے مالکانہ حقوق اُن کے نام کیے جائیں جبکہ پاک فوج کا دعویٰ ہے کہ سترہ ہزار ایکڑ پر پھیلی اِن زمینوں کے مالک وہ ہیں۔
سال 2018 میں، نیشنل کمیشن فار ہیومن رائٹس نے کوشش کی کہ فریقین سے بات کرکے اِس تنازعے کو سلجھایا جائے۔
اِس تنازعے کو سمجھنے کے لیے ٹیم سوچ نے انجمنِ مزارعین پنجاب کے روحِ رواں مہر عبدالستار، صحافی حسنین رضا، نیشنل کمیشن فار ہیومن رائٹس کے سابق چئیرپرسن جسٹس علی نواز چوہان، وکیل رضا الرحمٰن، اور اسکالر مبشر رضوی سے گفتگو کی ہے۔
اس مسئلے کو سمجھنے کے لیے ہماری یہ ویڈیو ضرور دیکھیں۔

#militaryfarm #farmers #okara
#military #militaryland #farmerlife #farmlife

Комментарии

Информация по комментариям в разработке